

Loading content...
وہاںسے تو معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا بڑے صبر کے ساتھ خیمے میں واپس تشریف لے آئیں نہ ہی ان کی آنکھوں میں آنسو آئے اور نہ ہی وہاں گریہ فرمایا مگر جس وقت اپنے خیمہ میں واپس پہنچے تو پھر صبر وضبط کے سارے بند ٹوٹ گئے، آخر ماں کا دل تھا، آنکھیں ٹوٹ کے برسیں، جہاں قرآنِ پاک موجود تھا معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا اس مقام پہ آکھڑی ہوئیں، سر اطہر سے مقنع اتار کر زمین پر رکھا اور سفید سر اطہر سے ردا ایک طرف کی، سفید زلفیں پریشان کر کے قرآن کو کھول کر سفید سر پر رکھا اور دونوں ہاتھ آسمان کی طرف بلند کر کے فر مایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار