

Loading content...
اس مرتبہ مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے سیبِ جنت برآمد فرمایا اور لخت جگر کو فرمایا کہ آپ اس سیب کی خوشبو حاصل کریں شاید پیاس کم ہو جائے، سیب کی خوشبو کے حصول کے بعد شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام میدان میں دوبارہ تشریف لے گئے اوراس مرتبہ انہوں نے بکر بن غانم ملعون کے ساتھ جنگ کی، اس کے بعد ایک اجتماعی جھڑپ ہوئی جس میں لشکرِ شام فرار ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار