

Loading content...
میں پہلے اجمالی طور پر عرض کر چکا ہوں کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام جس وقت میدانِ جنگ میں جنگ کی غرض سے گئے تو وہ دورانِ جنگ تین مرتبہ واپس آئے، دو مرتبہ خیام کے بالکل قریب نہیں آئے بلکہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام ان کے قریب تشریف لے گئے، تیسری مرتبہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اپنے پاک لعل علیہ الصلوات والسلام کو خیام کے قریب بلایا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار