

Loading content...
اب خود دیکھیں کہ یہ معظمہ صلواة اللہ علیہا اپنے لعلؐ کو خود فرماتی ہیں کہ اکبراگر بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کی نصرت میں ذرا برابر فرق آیا تو میں ماں بھی نہیں بنوں گی اور دودھ کا حق بھی نہیں بخشوں گی، کل اپنی دادی پاک صلواة اللہ علیہا کے سامنے اس دکھی ماں کو سرخرو بھی آپ نے کرنا ہے، اس صبر واستقامت کے ساتھ معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنے شہزادے کو میدان کی طرف روانہ کیا ہاںروانہ کرنے کے بعد صرف اتنی خواہش کی کہ میرا خالق ایک احسان فرما کہ مجھے صرف ایک مرتبہ میرا لعلؐ زندہ ملا دے، میں تیری ہر رضا پر راضی ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار