

Loading content...
صرف چھری کے گلے پر رکھے جانے کا اتنا صدمہ ہوا کہ اس صدمے کی وجہ سے چند دن زندہ رہنے کے بعد جناب اسماعیل سلام اللہ علیہ کی والدہ ماجدہ رحلت فرما گئیں اور ان کی رحلت کا سبب صرف یہی بات بنی تھی کہ بیٹے کی گردن پر چھری رکھی تو گئی ہے …(R_226)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار