

Loading content...
جناب اسماعیل سلام اللہ علیہ کی والدہ ماجدہ کا صبر یہ تھا کہ جس وقت فرزند کا سنا کہ ان کی گردن پر چھری رکھی گئی تھی تو یہ تصور ہی ان کیلئے اتنا درد ناک تھا کہ وہ بیٹے کو گود میں سلا کر بیٹے کی گردن چومتی رہی تھیں اور رو رو کر کہتی رہی تھیں کہ اللہ کا لا کھ لاکھ احسان ہے کہ چھری نہیں چلی ورنہ وہ چھری ماں کے جگر پر چل جاتی، بیٹے کا گلا چوم کر بین کرتیں کہ خدا جانے چھری کیسے رکھی گئی ہو گی …(R_225)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار