

Loading content...
پہلی بات تو یہ ہے کہ جس وقت جناب اسماعیل سلام اللہ علیہ کو جناب ابراہیم سلام اللہ علیہ قربانی کیلئے لے گئے تو انہوں نے جناب اسماعیل کی والدہسلام اللہ علیہ کو پہلے کچھ بتایا ہی نہیں کہ کیا ہونے والا ہے، بلکہ انہیں اُس وقت اطلاع ملی جس وقت دنبہ ذبح ہو چکا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار