

Loading content...
عام طور پر ذاکرین عظام و روضہ نگارجناب حاجرہ سلام اللہ علیہا کے ساتھ اس پاک بی بی صلواة اللہ علیہا کا موازنہ کرتے ہیں، حقیقت یہ ہے کہ موازنہ کرنے کی کوئی وجہ ہی نہیں ہے، کیونکہ کہاں والدۂ اسماعیل سلام اللہ علیہ کا صبر اور کہاں اس معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کا صبرِ عظیم؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار