

Loading content...
میرا لعلؐ جنگ کرنے کیلئے تو مضبوط دل کی ضرورت ہوتی ہے اور مستورات کے ساتھ مل کر رونے سے دل کمزور ہو جاتا ہے، جوانوں کا یوںرونا اچھا نہیں ہوتا، میرا لعل آپ کو ہرگزبھی رونا نہیں چاہیے اس طرح دل کمزور ہوجائے گا اور اگر آپ کی طرف سے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کی نصرت میں کمی آئی تو میں دودھ کا حق کبھی نہیں بخشوں گی، میرے دودھ کی لاج تو آپ نے رکھنی ہے پھر فرمایا جائو بیٹا جاؤاب آپ کا یہاں زیادہ دیر رکنا مناسب نہیں ہے…(R_224)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار