

Loading content...
اس وقت منظر یہ تھا کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام مستورات صلواة اللہ علیہین کے درمیان گھوڑے کی باگ پر ہاتھ رکھے رو رہے تھے، جناب فضہ سلام اللہ علیہا نے شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا کو جا کر عرض کیا کہ چل کر آخری بار بیٹے کو گلے تو لگالیں، پاک بی بیصلوات اللہ علیھا نے سر جھکا کر فرمایا اے فضہ میں نے رات ہی بیٹے سے وداع کر لیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار