

Loading content...
پاک پھوپھیوں اور پاک بہنوں صلوات اللہ علیھینمیں سے کسی نے آکر پاک راہوار کی باگ پکڑی، کسی نے آکر رکاب پکڑی، کسی شہزادی کا ہاتھ کوچ میں تھا، آنکھوں کے بادل کھل کر برس رہے تھے، بینوں کی آواز سے قوائم عرش ہل رہے تھے، خیام کے اندر ایک محشر بپا تھا، بعض مستورات نے آکر اپنے آپ کو عقال کے قدموں میں گرادیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار