

Loading content...
جس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام عقال برق پا پر سوار ہوچکے اور روانگی کا وقت ہوا تو 80مستورات مخدرات صلواة اللہ علیہین ان کے راہوار کے ساتھ حلقہ بنا کر آخری قنات کے دروازے تک آئیں، جس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے باہر جانے کا ارادہ فرمایا تو ایک قیامت کا منظر تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار