

Loading content...
جوان لعلؐ کی قامت موزوں پر سامان حرب مرتب فرمایا گیا، نانا پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زرہ ذوالفصول پہنائی گئی،کمر بند آراستہ فرمایا گیا،سرپر جد اطہر کا خود مبارک آراستہ فرمایا گیا،حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مصری تلوار کمر بند کے ساتھ آراستہ کی گئی اورعقال کی رکاب پکڑ کر شہزادے پاکعلیہ الصلوات والسلام کو خیام کے اندر سوار کیا گیا …(R_220)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار