

Loading content...
اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے آکر شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کا گریبان چاک کیا اور عمامہ سحاب کے دامن کی تحت الحنک ایسے بنائی جیسے کسی متوفی کی آخری وقت تحت الحنک بنائی جاتی ہے، اس کے بعد فرماتے ہیں جس میدان کی طرف آپ کے اس لعلؐکی تیاری ہے مناسب تو یہ تھا کہ کفن زیبِ بدن ہوتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار