

Loading content...
امام مظلومعلیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں کہ یہ لباس آپ کے لعل کو بہت خوبصورت لگ رہا ہے مگر موقع اور محل کے لحاظ سے کچھ کمی ہے ، عالیہ سین پاک صلوات اللہ علیھا فرماتی ہیں میرا ویر مجھے آگاہ فرمائیں کہ کیا کمی ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار