

Loading content...
سجانے کے بعد امام عالی مقام علیہ الصلوات والسلام نے اپنے جوان لعلؐ پر نگاہ فرمائی، بڑے عجیب انداز میںجوان بیٹے کے چہرے کی طرف دیکھتے ہیںپھرفاخرہ لباس کی طرف دیکھتے ہیںاور معظمہ بہن صلوات اللہ علیھا سے فرماتے ہیںخدا کرے اس لعل کو یہ لباس نصیب ہو جائے ، جناب عالیہ سین پاک صلواة اللہ علیہا عرض کرتی ہیں بھائی اگر سجانے میں کوئی کمی رہ گئی ہے تو آپ آگاہ فرمائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار