

Loading content...
شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام تیار ہوگئے، عمامہئِ سحاب سر اطہر پر آراستہ تھا، زرہ ذوالفصول زیب بدن تھی، ایسے محسوس ہوتا تھا جیسے جناب عونؐ کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا اس شہزادے کو سجانے میں دولہا بنانے کی تمام حسرتیں پوری کرنے میں مصروف ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار