

Loading content...
جیسے کسی کالج میں اگر کسی پروفیسر کی سیٹ خالی ہو اور اس کو پُر کرنے کیلئے میرٹ مقرر کر کے انٹرویو کیلئے لوگوں کو بلوایا جائے اور اُن آنے والے آدمیوں میں سے ایک ہزار آدمی ایسے ہوں جو عین میرٹ پر پورا اترتے ہوں یعنی سب کی ڈگریاں،نمبر، کوائف برابر ہوں تو انٹرویو کرنے والی کمیٹی ان سے کہتی ہے کہ ہمیں آپ کی صلاحیتوں سے انکار نہیں ہے، آپ سب ہمارے میرٹ پر پورے اترتے ہیں مگر ہماری مجبوری یہ ہے کہ ہمارے پاس سیٹ صرف ایک ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار