

Loading content...
یعنی اس زرہ کی یہ صفت ہے کہ معصوم اکبر یا منصب امامت کے قابل ہستی کی پہچان کرواتی ہے اور معصوم اکبر کی پہچان کی کسوٹی ہے اور یہ صرف منصب امامت کی حامل ہستی کو ہی فٹ آتی ہے، ہم دیکھ رہے ہیں کہ کربلا کے میدان میں یہ زرہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کے جسم اطہر پر مکمل طور پر فٹ آئی اور اس بات نے ثابت کردیا کہ یہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام بھی امامت کلی کے میرٹ پر پورے اتر رہے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار