

Loading content...
یہ وہ مسلّمہ ہے جس کے بارے میں امام صادق آل محمدؐ علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ آج بھی زرہ ذوالفصول ہمارے پاس موجود ہے جو سوائے اماؐم حق کے کسی کے جسم پر فٹ نہیں آتی ، جناب محمد حنفیہعلیہ الصلوات والسلام کو یہ زرہ پہنا کر دیکھی گئی تو وہ ان کے جسم سے ایک بالشت لمبی ثابت ہوئی تھی جس سے لوگوں پر ثابت ہوگیا تھا کہ وہ امام برحق نہیں ہیں …(R_219)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار