

Loading content...
ہمارے شیعہ مذہب کے مسلّمات میں سے ہے کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تبرکات صرف ان ہستیوں کے جسم پر مکمل طورپورے آتے ہیں جو منصب امامت پر فائز ہوں یا منصب امامت کی استعدادِ کلی رکھتے ہوں، یعنی معصوم ِاکبر ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار