

Loading content...
جناب سیدہ عالیہ پاک صلواة اللہ علیہا نے خاندان نبوت کے تبرکات طلب فرمائے۔جس میں تاجدار انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چھ عمامے،دو زرہ،دو تلواریں، سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زرہ ذوالفصول ، جناب امیر حمزہ علیہ الصلوات والسلام کی ایک زرہ اور دیگر تبرکات میں چار گھوڑے،دو اونٹنیاں اور دیگر ملبوسات بھی تھے، یہ پاک راہوار عقال بھی انہی سواریوں میں سے ایک تھا …(R_218)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار