

Loading content...
تمام مستورات جمع ہوگئیں بی بی پاک صلواة اللہ علیہانے شہزادہ پاکعلیہ الصلوات والسلام کو تیار کرنا شروع کیاتوکچھ مستورات صلوات پڑھنے لگ گئیںکسی کے بے ساختہ بین سنائی دینے لگے، ایک عجیب منظر تھا، اس منظر کو صاحب ریاض القدس نے عجیب انداز میں پیش کیا ہے وہ لکھتے ہیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار