

Loading content...
جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے یہ آواز سنی تو خیام میں تشریف لے آئے اور پاک بہن صلوات اللہ علیھا سے فرمایا کہ اے عونؐ و محمدؐ کی پاک والدہ صلوات اللہ علیھا مناسب یہ ہے کہ اب شبیہہ پیغمبر علیہ الصلوات والسلام کی تیاری آپ خود کروائیں، انہیں تبرکاتِ انبیاء سے ایسے آراستہ کریں اورسنواریں کہ سارے زمانے کو یہ محسوس ہو کہ کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے نانا پاک صل اللہ علیہ و آلہ وسلم ابھی ابھی معراج سے واپس تشریف لائے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار