

Loading content...
میں نے عرض کیا تھا کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام حرم سرا میں تمام اہل حرم سے آخری وداع کرنے میں مصروف تھے، تمام مخدرات توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن گریہ فرمارہے تھے اور دشمن بار بار ہل من مبارزکی آواز دے رہا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار