

Loading content...
صاحب مہیج الاحزان علامہ یزدی لکھتے ہیں کہ جس وقت اہل حرم کو یہ معلوم ہوا کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام میدان جانے کی اجازت لے کر اب اہل حرم سے وداع ہونے آئے ہیں تو تمام مستورات توحید و رسالت علیہم الصلوات والسلام نے ان کے گرد حلقہ بنا لیا اور گریہ و بکا کی آواز بلند ہوئی …(R_217)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار