

Loading content...
جس وقت دائی پاک سلام اللہ علیھا نے یہ اطلاع دی کہ اب شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام میدان کی طرف جانے کی اجازت حاصل کر چکے ہیں تو تمام مستورات توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن آخری قنات کے دروازہ پر آگئیں اور ان میں گریہ وبکا کی آواز بلند ہوئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار