

Loading content...
صاحب ریاض القدس لکھتے ہیں کہ اس وقت شبیہہ پیغمبر شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام نے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے قدم پکڑ کر قسم دی کہ بابا جان ہم آپ کو اس پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قسم دیتے ہیں کہ جن کی ہم شبیہہ ہیں، ہمیں جنگ کی اجازت عطا فرمائیں …(R_215)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار