

Loading content...
بابا جان آپ ہمیں کون سی زندگی کا فرما رہے ہیں، ہمارے لئے آپ کے بعد زندگی کا تصور بھی گناہ ہے، مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں میرے لعلؐ آپ خود سوچیں کہ ہمارے لئے بھی اپنے جد اطہر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یادگار کو اپنے ہاتھوں سے مٹانا مناسب تونہیں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار