

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے انہیں کاندھوں سے پکڑ کر اٹھایا اورفرمایا کہ میرا لعلؐ یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں ؟ ہم تو یہ چاہتے تھے کہ ہمارے بعد بھی ہمارے نانا پاکصل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی یادگار ہمیشہ باقی رہے، شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے روتے ہوئے عرض کی بابا جان شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سب سے بڑی یاد گار تو آپ کی ذات پاک ہے، آپ کو ہمیشہ محفوظ رہنا چاہیے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار