

Loading content...
بابا جان ہمیں آپ کے بغیر تو زندگی کا ایک لمحہ بھی نصیب نہ ہو، آپ یہ کیا فرما رہے ہیں؟ آپ ہمیں اجازت عطا فرمائیں، پھر انہوں نے باباپاک علیہ الصلوات والسلام کے قدموں کے سامنے زمین پر سر رکھ دیا اور رونا شروع کر دیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار