

Loading content...
اب کربلا میں جس وقت سعادت عظمیٰ کی تقسیم کا وقت آیا تو شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اپنے پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام میں سے سب سے پہلے یہ اعزاز اپنے سب سے زیادہ محبوب لخت جگر ہمشکل پیغمبرصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ہی عطا فرمایا، اس کے بعد اس گھر اطہر کے باقی افراد اس سعادت سے مستفید ہوئے اور اس میں ایک عجیب اور لطیف نقطہ یہ بھی ہے کہ گھر اطہر کے زیادہ ذمہ دار فرد کی حیثیت سے سب سے آخر پر شہزادہ علی اصغر علیہ الصلوات والسلام کو یہ اعزاز عطا فرمایا گیا اور ان کے بعد خود درجہئِ شہادت پر فائز ہوئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار