

Loading content...
جہاں تک معاملہ ہے شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کو پہلے روانہ فرمانے کا تو اس کی حقیقت یہ ہے کہ جب کسی گھر میں کھانے کی کوئی اچھی چیز آتی ہے یا پکائی جاتی ہے تو سب سے پہلے وہ چیز بچوں کو دی جاتی ہے، اور اُن میں سے جو بچہ سب سے زیادہ پیارا ہو اس کو اوّلیت دی جاتی ہے اور گھر کا جو ذمہ دار شخص ہوتا ہے وہ سب سے آخر میں وہ چیز استعمال کرتا ہے، یہ ایک ایسی حقیقت ہے کہ جس کا ادراک تقریباً ہر شخص کو ہوگا کیونکہ ہر شخص ایک نہ ایک مرتبہ اس تجربہ سے ضرور گزر چکا ہوگا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار