

Loading content...
عاشورکے دن جس وقت تمام اصحاب و انصار راہِ رضائے حق و صداقت میں قربان ہوگئے تو اُس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ اب ہماری باری آ گئی ہے، آپ سب جوان پردہ داروں کی حفاظت کرو، ہم بہ نفس نفیس میدان میں جانا چاہتے ہیں …(R_212)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار