

Loading content...
معروف روایات کے سامنے شاذ روایات کو ترک کر دینے میں کوئی حرج نہیں ہے جبکہ مومنین کا اس معروف روایت پر تحقیقی اجماع بھی ہو …(R_211) …روایاتِ معروفہ میں سے شاذ روایات کو نکال دینے میں کوئی نقصان نہیں لہٰذا ہمیں اپنی روایت معروفہ کی نفی کرنے والی روایات کو قبول نہیں کرنا چاہیے اور کچھ تخریب کار لوگ ان روایات کو ہوا دے کر شیعہ قوم میں انتشار پھیلانے میں مصروف ہیں، ان سے بچنا لازم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار