

Loading content...
اس طرح یہ روایت بھی روایات شاذہ میں شامل ہو جاتی ہے اور معروف کے خلاف ثابت ہوتی ہے، یعنی شادی وعقد کی روایت شاذ کو پیش کرنے کے بعد مکمل خاموشی ہے اور یہ نہ ختم ہونے والی خاموشی ثابت کرتی ہے کہ یہ روایت درست نہیں اور روایاتِ شاذ میں سے ہے اور روایات شاذ کے بارے میں ہمیں جو حکم خاندان توحید و رسالت علیہم الصلوات والسلام نے فرمایا ہے وہ یہ ہے کہ شاذ کو ترک کرو، معروف پر عقیدہ رکھو، اور تمام علمائے اعلام کا بھی یہی حکم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار