

Loading content...
بلکہ اتنا عرض کروں گا کہ اس دور میں شیعہ قوم کو اپنی متاع ایمان وعقائد کی سختی سے حفاظت کرنی چاہیے کیونکہ غیر ملکی ایجنٹ (لابیاں) بہت سے لوگوںکو ہائرکر چکے ہیں، جو ان کی ایماء پر اپنے گمراہ کن نظریات پھیلانے میں مصروف ہیں، ہمیں ہر لمحہ اپنے زمانے کے امام عجل اللہ فرجہ الشریف کے ساتھ رابطہ برائے توفیق جوڑے رکھنا چاہیے، ورنہ خطرات بہت زیادہ ہیں، مولا پاک عجل اللہ فرجہ الشریف ہر مومن کو خود ہی ان دین دشمنوں کی زد سے محفوظ فرمائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار