

Loading content...
کچھ لوگ عمداً شاذ روایات کا سہارا لیتے ہوئے شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کا جو تصور شیعہ کینوس پر موزوں ہے اُس کو (خدا نہ کرے ) مسخ کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں، انہوں نے یہ لکھا ہے کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام معیل تھے یعنی شادی شدہ تھے اور اس کے ضمن میں انہوں نے جو روایت پیش کی ہے وہ خاندان پاک علیہم الصلوات والسلام کی خاندانی روایات اور اصولوں کے بالکل خلاف ہے، اور توہین کی موجب ہے اس لئے میں اسے نقل کرنا مناسب نہیں سمجھتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار