

Loading content...
ان روایات سے ثابت ہے کہ شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام 18برس کے نوجوان تھے اور اٹھارہ سال والے قول کے خلاف جو روایات ہیں وہ معروف کے خلاف ہیں اور شاذ ہیں، اس لئے اِن کو ترک کرنا ہی بہتر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار