

Loading content...
جناب علامہ محمد حسنینؐ سابقی صاحب ثابت کرتے ہیں کہ تمام علمائے تشیع کا اس معاملہ پر اجماع ہے کہ ملکۂ ایران سین پاک صلواة اللہ علیہا سے پہلے شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے حرم اطہر کو کسی شہزادی نے زینت نہیں بخشی اور ان سے پہلے شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا کے عقد کا کسی مؤرخ وسیرت نگار و صاحب مقتل نے ذکر نہیں کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار