

Loading content...
یعنی سب سے پہلے میدان میں آنے والے شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام تھے اور اس وقت ان کی عمر مبارک 18 یا 19یا 25سال تھی، یعنی شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی عمر کے بارے میں تین آراپیش کئے جاتے ہیں، جن میں سے اگر سب سے آخری رائے کو تسلیم کیا جائے تو یہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے سب سے بڑے فرزند ثابت ہو سکتے ہیں مگر یہ رائے درست نہیں ہے، کیونکہ امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کو رخصت کرتے وقت جو الفاظ استعمال فرمائے تھے وہ اس قول کی تردید کیلئے کافی ہیں، انہوں نے فرمایا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار