

Loading content...
شیخ مفید ،شیخ محمد بن حسن قمی ،صاحبِ تاریخ قم،صاحب مہیج الاحزان فاضل یزدی، علامہ شیخ عباس قمی، صاحب مفاتیح الجنان اور ایسے کئی نامور علمائے کرام ہیں جن کا متفقہ فیصلہ ہے کہ شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام امام علی زین العابدین علیہ الصلوات والسلام سے چھوٹے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار