

Loading content...
کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی اولادِ طاہرہ کے ضمن میں میں پہلے ہی تفصیل سے عرض کر چکا ہوں کہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے سب سے بڑے فرزند جناب علیؐ زین العابدین علیہ الصلوات والسلام ہیں اور شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام اُن سے چھوٹے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار