

Loading content...
دے رہے تھے اور آہستہ آہستہ گریہ بھی فرما رہے تھے۔ جیسے جیسے یہ آواز پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن تک پہنچتی گئی ان میں ایک کہرام بپا ہوتا گیا، سب ایک دوسرے سے کہہ رہے تھے کہ آج اس جوان بیٹے کی آخری آذان سن لو پھر شاید یہ آذان سننے کا موقعہ نہ ملے۔خیام میں سے پھپھیوں اور ماؤں صلوات اللہ علیھینکے بینوں کی آواز آنے لگی کوئی کہہ رہی تھیں میرا لعلؐ آذان دینے میں اتنی جلدی نہ کرو کسی کا بین آیا کہ میرا لعل آج آپ کی آواز میں اتنا درد کہاں سے آگیا ہے جو ہمارے جگر پر چوٹ لگا رہا ہے جناب عون و محمدعلیہ الصلوات والسلام کی پاک والدہ صلوات اللہ علیھاروتے روتے زمینِ کربلا پر بیٹھ گئیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار