

Loading content...
یہاں یہ وضاحت بھی کرتا چلوں کہ شب عاشور سے پہلے ہر آذان جناب حجاج بن مسرور (مسروق) جعفی سلام اللہ علیہ دیتے رہے تھے، یہ مکہ سے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ مؤذن کی حیثیت سے ہمسفر رہے تھے، مگر آج شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کو آذان کا حکم ہواتھا…(R_205)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار