

Loading content...
عاشور کی رات گزر گئی، صبح کے آثار ظاہر ہوئے تو کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اپنے یوسف ثانی لخت جگر کو یاد فرمایا اور حکم دیا کہ آپ آذان دیں تاکہ آج ہم سب مل کر صبح کی آخری نماز ادا کر لیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار