

Loading content...
معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے رو کر فرمایا کہ زندگی میں یہ پہلا سوال آپ نے ماں پر کیا ہے اسے پورا کرنا بھی ضروری ہے، مگرایک ماں کے لئے اس سے بڑھ کر کوئی مشکل سوال نہیں ہو سکتا ،بیٹا آپ خود انصاف کریں کہ کوئی ماں اپنے جوان بیٹے کو موت کی اجازت کیسے دے سکتی ہے…؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار