

Loading content...
شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے عرض کی کہ یہ وقت ہمارے امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام پر بہت کڑا وقت ہے اور آپ مجھ سے زیادہ بہتر جانتی ہیں کہ نصرتِ امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام واجب نہیں بلکہ اوجب فریضہ ہے، کل نصرتِ امام علیہ الصلوات والسلاممیں ہر ماں اپنی اپنی قربانی پیش کرے گی اور بارگاہِ قدس میں سرخرو ہو گی، میں آپ سے فقط اتنی سی التجا کرتا ہوں کہ مجھے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے ناصرین میں شامل ہونے اور ان کی نصرت کیلئے میدانِ جنگ میں جانے کی اجازت عطا فرمائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار