

Loading content...
جس وقت شہزادہ پاکعلیہ الصلوات والسلام نے والدہ پاک صلواة اللہ علیہا کو اس انداز میںپیار کرتے ہوئے دیکھا تو اس موقعہ کو غنیمت سمجھتے ہوئے انہوں نے عرض کی اماں جان آج میں ایک سوال کرنا چاہتا ہوں،پاک بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ میرا لعل آپ کیا کہنا چاہتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار