

Loading content...
تو میں عرض کروں گا کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے شاید زندگی میں ہزاروں مرتبہ انہیں ماں کہا ہوگا مگر جذبات کی اس گہرائی اور کیفیت کے ساتھ یقینا پہلی مرتبہ ماں کہا ہوگا، کیونکہ ماں اولاد کی پوری زندگی کے لمحات بھول سکتی ہے مگر آخری لمحات کی کوئی بات کبھی نہیں بھول سکتی اورآخری لمحات کی ہر بات ان کیلئے گویا پہلی اور آخری بات ہوتی ہے اس لئے اس موقعہ پر شہزادہ پاکعلیہ الصلوات والسلام کا اپنی والدہ پاک صلوات اللہ علیھا کو ماں کہہ کر پکارنا گویا پہلی مرتبہ ماں کہنے کے برابرتھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار